تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mandrill" کے متعقلہ نتائج

mandrill

رُبّاح

mandrel

خراد کا ایک آ٘ہ

مَنڈَل

ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ

مندل

مندر، پرستش گاہ

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مانْدْری

منتر جاننے والا ، منتر کے ذریعے سان٘پ کے کاٹے کا علاج کرنے والا .

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مَنْدِیلا

چھوٹا نقارہ یا نوبت وغیرہ ۔

مَندائی

ایک سریانی رسم الخط جسے ماندئین عیسائی استعمال کرتے ہیں ۔

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنڈِیل

ایک خاص وضع کی پگڑی ، مندیل ۔

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

ماندی

تھکی ہوئی ، مضمحل ؛ علیل ، بیمار ؛ کمزور.

مانڈی

پیچ، کانجی، کلف، ماوا

mandrill کے لیے اردو الفاظ

mandrill

mandrill کے اردو معانی

اسم

  • رُبّاح
  • مَینڈریل
  • ڈراونی شَکَل کا خُونخوار بَڑا لَنگُور جو مَغرَبی افریقہ میں پایا جاتا ہے جِس کے چہرے پَر سُرخ اور گہری نیلی رَگیں ہوتی ہیں

mandrill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रुब्बाह
  • मैंड रेल
  • डरावनी शक्ल का ख़ूओनख़वार बड़ा लनगूओर जो मग़रिबी अफ़्रीक़ा में पाया जाता है जिस के चेहरे पर सुरख़ और गहिरी नीली रगें होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mandrill)

نام

ای-میل

تبصرہ

mandrill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone