تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماسِک" کے متعقلہ نتائج

ماسِک

ماہانہ، ماہوار، مشاہرہ، ماہانہ اُجرت یا تنخواہ

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

ماسِکا

مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

ماسِکی

ماسکہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماسکہ کا .

ماسِکانا

مائل بہ مرکز کرنا ، مرتکز کرنا .

ماسِکی فاصِلَہ

شیشے یا عدسے کے مرکز اور اس کے مرکز شعاعی کا درمیانی فاصلہ ، عدسے کا مرکزی فاصلہ .

ماسِکی طُول

ماسْک لَگانا

چہرے پر نقاب ڈالنا ، مصنوعی چہرہ لگانا ؛ جذبات و احساسات کو (کسی چیز کے پردے میں) چھپانا ، اصل حقیقت کو پوشیدہ رکھنا .

ماسْک اوڑْھنا

ماسْک چَڑھانا

ماسُکُونِیّات

میکانیات کی وہ شاخ جس میں ساکن مائعات کے توازن اور دباؤ وغیرہ خواص کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، علم سکون سیالات ، (انگ : Hydrostatic یا Fluid Statics) میکانیات کی اس شاخ کو ماسکونیات کہتے ہیں جس کی بنا کہنا چاہیے کہ ارشمیدس نے ڈالی .

ماسُکُونی

ماسُکونیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سکون سیالات سے متعلق ، ساکن مائعات کا .

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی دَباؤ

ساکن مائعات کا دباؤ .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

ماس کَبار

پورے مہینے کا حساب ، ماہانہ نقشہ ، ماہانہ گوشوارہ ؛ مہینے کا آخری دن .

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

گوشت کھانے سے آدمی فربہ ہوتا ہے اور اناج کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

مُعَسْکَر

لشکرکے اترنے کی جگہ، چھاؤنی، فوجی پڑاؤ، لشکر گاہ

نُقاط ماسِک

(طبیعیات) وہ نقطے جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں ، وہ نقطے جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماسِک کے معانیدیکھیے

ماسِک

maasikमासिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

ماسِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسہینا
  • ماہانہ، ماہوار، مشاہرہ، ماہانہ اُجرت یا تنخواہ
  • وہ نقطہ، جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں، وہ نقطہ، جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں، بیضوی شکل کا مرکز، نقطۂ ماسکہ
  • روکنے والا، تھامنے والا، (طب) غذا کو معدے میں ہضم کرنے کے لئے روکنے والا

Urdu meaning of maasik

  • Roman
  • Urdu

  • mashiinaa
  • maahaana, maahvaar, mushaahiraa, maahaana ujrat ya tanaKhvaah
  • vo nuqta, jis par shuvaa.e.n inhiraaf ya ina.ikaas ke baad jamaa huu.n, vo nuqta, jis se shuvaa.e.n nikaltii hu.ii maaluum huu.n, baizavii shakl ka markaz, nuqta-e-maasikaa
  • rokne vaala, thaamne vaala, (tibb) Gizaa ko maade me.n hazam karne ke li.e rokne vaala

मासिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मास मास पर नियमित रूप से होनेवाला। पुं० दे० ' मासिक-धर्म '।
  • मास-संबंधी।
  • माहवारी
  • मास संबंधी
  • प्रति माह नियमित रूप से होने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماسِک

ماہانہ، ماہوار، مشاہرہ، ماہانہ اُجرت یا تنخواہ

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

ماسِکا

مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

ماسِکی

ماسکہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماسکہ کا .

ماسِکانا

مائل بہ مرکز کرنا ، مرتکز کرنا .

ماسِکی فاصِلَہ

شیشے یا عدسے کے مرکز اور اس کے مرکز شعاعی کا درمیانی فاصلہ ، عدسے کا مرکزی فاصلہ .

ماسِکی طُول

شیشے یا عدسے کے مرکز اور اس کے مرکز شعاعی کا درمیانی فاصلہ ، عدسے کا مرکزی فاصلہ .

ماسْک لَگانا

چہرے پر نقاب ڈالنا ، مصنوعی چہرہ لگانا ؛ جذبات و احساسات کو (کسی چیز کے پردے میں) چھپانا ، اصل حقیقت کو پوشیدہ رکھنا .

ماسْک اوڑْھنا

چہرے پر نقاب ڈالنا ، مصنوعی چہرہ لگانا ؛ جذبات و احساسات کو (کسی چیز کے پردے میں) چھپانا ، اصل حقیقت کو پوشیدہ رکھنا .

ماسْک چَڑھانا

چہرے پر نقاب ڈالنا ، مصنوعی چہرہ لگانا ؛ جذبات و احساسات کو (کسی چیز کے پردے میں) چھپانا ، اصل حقیقت کو پوشیدہ رکھنا .

ماسُکُونِیّات

میکانیات کی وہ شاخ جس میں ساکن مائعات کے توازن اور دباؤ وغیرہ خواص کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، علم سکون سیالات ، (انگ : Hydrostatic یا Fluid Statics) میکانیات کی اس شاخ کو ماسکونیات کہتے ہیں جس کی بنا کہنا چاہیے کہ ارشمیدس نے ڈالی .

ماسُکُونی

ماسُکونیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سکون سیالات سے متعلق ، ساکن مائعات کا .

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی دَباؤ

ساکن مائعات کا دباؤ .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

ماس کَبار

پورے مہینے کا حساب ، ماہانہ نقشہ ، ماہانہ گوشوارہ ؛ مہینے کا آخری دن .

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

ماس کھائے ماس بَڑھے اَنّ کھائے اوجھڑی

گوشت کھانے سے آدمی فربہ ہوتا ہے اور اناج کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

مُعَسْکَر

لشکرکے اترنے کی جگہ، چھاؤنی، فوجی پڑاؤ، لشکر گاہ

نُقاط ماسِک

(طبیعیات) وہ نقطے جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں ، وہ نقطے جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماسِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماسِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone