تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناسِم" کے متعقلہ نتائج

مَناسِم

طریقے ، اطوار

مَنسِم

(طب) دواؤں اور خوشبوؤں میں مستعمل ایک گھاس جس کے پتے گندنے کے پتوں سے چوڑے اور تلے کی طرف کو ٹیڑھے ہوتے ہیں اور زیادہ تر جڑ میں سے نکلتے ہیں ، رنگ خون کی طرح کا ہوتا ہے اور پھول اس کا سیاہ ہوتا ہے

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مَناسِک

ارکان

مَواسِم

لوگوں کے جمع ہونے کی جگہیں یا اوقات ؛ (مجازاً) زمانہء حج

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مَنّاسی

چار مانی ناپ کا وزن جو تقریبا ً بیس من کے وزن کے برابر ہوتا ہے

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

مُنْہَدِم

گرا ہوا، مسمار (عمارت وغیرہ)

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنْہاسا

چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے، رخساروں کے دانے جو عموماً جوانی میں نکلتے ہیں، (بیشتر جوانی کی گرمی سے)

مُنقَسَم

تقسیم شدہ، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناسِم کے معانیدیکھیے

مَناسِم

manaasim•मनासिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَناسِم کے اردو معانی

 

  • طریقے ، اطوار

Urdu meaning of manaasim

  • Roman
  • Urdu

  • tariiqe, atvaar

मनासिम के हिंदी अर्थ

 

  • आचरण, व्यवहार, शैली, ढंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناسِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناسِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone