تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پِھرا لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پِھرا لینا

۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

مُنہ پِھرا لینا

منھ پھیرنا ، بے رخی کرنا ، بے مروتی سے پیش آنا

مُنہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُنْھ پَر لانا

tell, say, utter

مَن پَر لانا

خیال لانا ، دل پر رکھنا ، ارادہ کرنا

مُنہ پھیر لینا

بے پروائی کرنا ، بے مروتی برتنا ، بے اعتنائی کرنا ، توجہ نہ دینا ، نفرت کا اظہار کرنا ۔

منہ پھیر لینا

منہ دوسری طرف کرلینا

مُونْہ پھیر لینا

رُوگردانی کرنا ، بے مروّتی کرنا ۔

مُنہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

مُنْہ پَر بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

بات مُنھ پَر لانا

احسان جتانا

تَقْدِیر کا مُنْہ پھیر لینا

قسمت خراب ہونا، بخت پھرنا، تقدیر الٹنا

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

مُنْھ پَر پھیر لینا

۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

دامَن مُنہ پَر لینا

دامن سے چہرہ چُھپانا، شرم آنا، شرمندہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پِھرا لینا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پِھرا لینا

mu.nh phiraa lenaa•मुँह फिरा लेना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ پِھرا لینا کے اردو معانی

  • ۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh phiraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ munah duusrii taraf kar lenaa। (kanaa.en) beruKhii karnaa। suurat se bezaar honaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پِھرا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پِھرا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone