تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُہمَلَہ

مہمل (فرہنگ عامرہ) خالی، معطل، مراد : (وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

مامْلا

رک : معاملہ۔

مُعاملہ

باہم مل کر کوئی کام کرنا، دھندا، کاروبار

مُہمَلات

بیہودگیاں، بیکار باتیں یا کام، بے سروپا باتیں نیز غیر منطقی باتیں

طائے مُہْمَلَہ

ط کی وہ شکل جس پر نقطہ نہیں ہوتا (نقطے دار ظوے ہے).

رائے مُہْمَلَہ

رک : حرف ر.

حَرْفِ مُہْمَلَہ

وہ حرف جس پر نقطہ نہ ہو، حرف غیر منقوطہ

قَضِیَّۂ مُہْمَلَہ

(منطق) وہ جملہ یا مقدمہ کہ اس کا موضوع کوئی شخص معیّن نہ ہو اور نہ اس میں کُلّیت و جزئیت کا بیان ہو ، نکمّا اور غیرمفید جملہ ، جملۂ ناقصہ .

حُرُوفِ مُہْمَلَہ

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو

صاد مُہْمَلَہ

ص (رک) کا ایک نام جو ض (ضاد معجمہ) سے ممیز کرنے کے لیے لکھا جاتا ہے.

سِین مُہْمَلَہ

رک : ”س“ بغیر نقطۃ کا سین.

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مُہمَل

چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمَلَہ کے معانیدیکھیے

مَعْمَلَہ

maa'mala•मा'मला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَعْمَلَہ کے اردو معانی

  • رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

Urdu meaning of maa'mala

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mu.aamlaa jo is ka raa.ij imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone