تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُولَۂ مَطَب

مطب کا دستور ؛ (طب) مطب میں ہمیشہ استعمال ہونے والی (دوا)

مَعْمُول ہونا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُول ہو جانا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

قافِیَۂ مَعْمُولَہ

ایک لفظ کے دو ٹکڑے کر کے پہلے کو قافیے میں داخل کریں اور دوسرے کو ردیف میں ، مثلاً ڈر سے اور بر سے (برسنا).

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولَہ کے معانیدیکھیے

مَعْمُولَہ

maa'muulaमा'मूला

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: مَعْمُول

موضوعات: عروض

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْمُولَہ کے اردو معانی

صفت

  • معمول کی تانیث، وہ عورت جس پرعمل کیا گیا ہو
  • معمول کے مطابق، حسب معمول
  • مستعملہ، رائج
  • (عروض) وہ لفظ کہ بسبب کسی تصرف کے اس قابل ہو جائے کہ دوسرے لفظ سے ہم قافیہ ہو سکے، ایک لفظ کے دو ٹکڑے کر کے پہلے کو قافیے میں داخل کریں اور دوسرے کو ردیف میں مثلا ً ڈر سے اور بر سے، وہ قافیہ جو الفاظ کو ترکیب دے کر بنایا جائے
  • دیکھو قافیہ

Urdu meaning of maa'muula

  • Roman
  • Urdu

  • maamuul kii taaniis, vo aurat jis par amal kiya gayaa ho
  • maamuul ke mutaabiq, hasab-e-maamuul
  • mastaamlaa, raa.ij
  • (uruuz) vo lafz ki basbab kisii tasarruf ke is kaabil ho jaaye ki duusre lafz se ham qaafiyaa ho sake, ek lafz ke do Tuk.De kar ke pahle ko qaafii.e me.n daaKhil kare.n aur duusre ko radiif me.n masalan Dar se aur bar se, vo qaafiyaa jo alfaaz ko tarkiib de kar banaayaa jaaye
  • dekho qaafiyaa

मा'मूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो स्त्री अभिचार द्वारा बेसुध की जाय, रोज़ का काम।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُولَۂ مَطَب

مطب کا دستور ؛ (طب) مطب میں ہمیشہ استعمال ہونے والی (دوا)

مَعْمُول ہونا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُول ہو جانا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

قافِیَۂ مَعْمُولَہ

ایک لفظ کے دو ٹکڑے کر کے پہلے کو قافیے میں داخل کریں اور دوسرے کو ردیف میں ، مثلاً ڈر سے اور بر سے (برسنا).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone