تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمولی" کے متعقلہ نتائج

مَمولی

ممولا (رک) کی تانیث ؛ (کنایۃً) چھوٹی اور پیاری ، نفیس ، نازک ۔

مَوْلیٰ

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَمولے

ممولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، غلام قوم کا فرد، کم زور فرد، پیارا بچہ، چھوٹا بچہ، نفیس، نازک، پیارا، خوبصورت، محبوب

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

مَعْمُولی

معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق

موگی

چیونٹی

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مَرولی

رک : مرول (۲)

مَعْمُولی رَہْنا

زیر اثر رہنا ، متاثر رہنا ، معمول کے مطابق رہنا ، حسب ِمعمول رہنا ۔

مَمولے کو شَہباز سے لَڑانا

کمزور کا مقابلہ طاقتور سے کرانا ۔

مَعْمُولی بات

رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات

مَعْمُولی کام

غیر اہم کام ، عام کام ۔

مَعْمُولی گَھڑی

عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمولی کے معانیدیکھیے

مَمولی

mamolii•ममोली

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَمولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ممولا (رک) کی تانیث ؛ (کنایۃً) چھوٹی اور پیاری ، نفیس ، نازک ۔

Urdu meaning of mamolii

  • Roman
  • Urdu

  • mamuulaa (ruk) kii taaniis ; (kanaa.en) chhoTii aur pyaarii, nafiis, naazuk

مَمولی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone