تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملتے" کے متعقلہ نتائج

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

ہاتھ ملتے رہنا

افسوس کرتے رہنا، پچتاتے رہنا

ہاتھ مَلتے پِھرنا

افسوس کرتے پھرنا ، پچھتاتے پھرنا ۔

ہاتھ مَلتے رَہ جانا

افسوس کرتے رہ جانا ، پچھتاتے رہنا ۔

مُنْڈ مِلْتے بَنْتی ہے

کام بن جاتا ہے تو ڈھنگ کی سوجھتی ہے

نظر ملتے ہی کام کر گئی

عاشق ہوگیا

دونوں وَقْت مِلتے

at dusk

مُنْڈ مِلْتے خُوب پَچْتی ہے

کام بن جاتا ہے تو ڈھنگ کی سوجھتی ہے

دونوں ہاتھ مِلْتے بَجْتی ہے تالی

رک دونوں ہاتھ سے تالی بجتی ہے

آنکھ مِلتے جُلتے

فوراً، چشم زدن میں

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ملتے کے معانیدیکھیے

ملتے

malteमलते

وزن : 22

Urdu meaning of malte

  • Roman
  • Urdu

English meaning of malte

  • rub, massage, wrench, squeeze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

ہاتھ ملتے رہنا

افسوس کرتے رہنا، پچتاتے رہنا

ہاتھ مَلتے پِھرنا

افسوس کرتے پھرنا ، پچھتاتے پھرنا ۔

ہاتھ مَلتے رَہ جانا

افسوس کرتے رہ جانا ، پچھتاتے رہنا ۔

مُنْڈ مِلْتے بَنْتی ہے

کام بن جاتا ہے تو ڈھنگ کی سوجھتی ہے

نظر ملتے ہی کام کر گئی

عاشق ہوگیا

دونوں وَقْت مِلتے

at dusk

مُنْڈ مِلْتے خُوب پَچْتی ہے

کام بن جاتا ہے تو ڈھنگ کی سوجھتی ہے

دونوں ہاتھ مِلْتے بَجْتی ہے تالی

رک دونوں ہاتھ سے تالی بجتی ہے

آنکھ مِلتے جُلتے

فوراً، چشم زدن میں

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone