تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْتے بلْتے" کے متعقلہ نتائج

جَلْتے بلْتے

جلتے ہوئے، جھلستے ہوئے، جل کر، جل بھن کر

جَلتا بَلْتا

جلتا بلتا ہوا، بہت تیز گرم، ابلتا ہوا، کھولتا ہوا، مشتعل، پرغضب

جَلْتی بَلْتی دُھوپ

دوپہر کی جھلسانے والی دھوپ

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اکیلی لکڑی، نہ جلے، نہ بلے، نہ اجالا دے

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر نَہِیں وہ آتے ہیں

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھیر نَہِیں وہ آتے ہیں

آپَم دھاپ کڑَا کر بِیتے جو پَہلے مارے سو جِیتے

لڑائی میں جو پہلے وار کرے وہی جیتتا ہے

جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے

رک : نہ جنتی نہ ڈھول بجتا ، جو زیادہ مروج ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْتے بلْتے کے معانیدیکھیے

جَلْتے بلْتے

jalte-balte•जलते-बलते

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جَلْتے بلْتے کے اردو معانی

صفت

  • جلتے ہوئے، جھلستے ہوئے، جل کر، جل بھن کر

شعر

Urdu meaning of jalte-balte

  • Roman
  • Urdu

  • jalte hu.e, jhulaste hu.e, jal kar, jal bhinn kar

English meaning of jalte-balte

Adjective

  • with burning, with scorching

जलते-बलते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जलते हुए, झुलसते हुए, जल कर, जल-भून कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْتے بلْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْتے بلْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone