تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْسا" کے متعقلہ نتائج

مَلْسا

کاشت کاری: پست و نرم، ہموار (زمین)

مُمَلِّسَہ

(طب) وہ (حقنہ) جس میں رفع ِخراش کے لیے لعابات استعمال کیے جائیں ۔

مَلْسی

چھوٹا ملسا ، ایک برتن جس میں گھی رکھتے ہیں ۔

مَلْسُوع

(طب) جس کو بچُّھو وغیرہ نے ڈنک مارا ہو ، بچُّھو وغیرہ کا کاٹا ہوا.

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مَلْجا

جائے پناہ، پناہ ملنے کی جگہ، پشت پناہ

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

مسا

مچھر

مَلْبَا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْسا کے معانیدیکھیے

مَلْسا

malsaa•मल्सा

اصل: پنجابی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَلْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاشت کاری: پست و نرم، ہموار (زمین)
  • گھی رکھنے کا برتن، گڑوی

Urdu meaning of malsaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaariih past-o-naram, hamvaar (zamiin
  • ghii rakhne ka bartan, ga.Dvii

English meaning of malsaa

Noun, Masculine

  • agriculture: low and soft, flat (land)
  • the pot to put oil

मल्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी रखने का बर्तन, गड़वी, घी रखने का एक तरह का बड़ा कुप्पा
  • खेती: नीची और मुलायम, समतल (भूमि)

مَلْسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone