تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَیا" کے متعقلہ نتائج

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلَیّا

بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے

مَلَیا گَر

رک : ملاگیر

مَلَیا واٹ

ملک ملابار

مَلَیا گُرُو

صندل کا درخت

مَلَیاچَل

ملیا (رک) کی پہاڑیاں یا ان کا سلسلہ ۔

مَلیا میٹ ہو

(بد دعا دینا، کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، غارت ہو

مَلِیامیٹ ہونا

تلپٹ ہونا، برباد ہونا ۔

مِلْیا پَنا

ملنے کی حالت ، وصل کی کیفیت ، حالت وصل ۔

مَلَیّا گَر

رک : ملاگیر

مَلَیّا واٹ

ملک ملابار

مَلَیّا گِیر

رک : ملاگیر ۔

مَلَیّا گُرُو

صندل کا درخت

مَلیال

ملابار ، ملیالم

مَلِیامیٹ کَرنا

برباد کرنا ، تلپٹ کرنا ، مسمار یا منہدم کرنا

مَلیامیٹ

زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

مَلَیّاچَل

ملیا (رک) کی پہاڑیاں یا ان کا سلسلہ ۔

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَیا کے معانیدیکھیے

مَلَیا

malayaaमलया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَلَیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

Urdu meaning of malayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka naam, tiiv.Dii (laat ha Turpethum

मलया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौधे का नाम, तीवड़ी

مَلَیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلَیّا

بھارت کے علاقے ملابار یا ملیالم کا ایک نام جو پہاڑی سلسلے ملیا کے مشرق میں واقع ہے

مَلَیا گَر

رک : ملاگیر

مَلَیا واٹ

ملک ملابار

مَلَیا گُرُو

صندل کا درخت

مَلَیاچَل

ملیا (رک) کی پہاڑیاں یا ان کا سلسلہ ۔

مَلیا میٹ ہو

(بد دعا دینا، کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، غارت ہو

مَلِیامیٹ ہونا

تلپٹ ہونا، برباد ہونا ۔

مِلْیا پَنا

ملنے کی حالت ، وصل کی کیفیت ، حالت وصل ۔

مَلَیّا گَر

رک : ملاگیر

مَلَیّا واٹ

ملک ملابار

مَلَیّا گِیر

رک : ملاگیر ۔

مَلَیّا گُرُو

صندل کا درخت

مَلیال

ملابار ، ملیالم

مَلِیامیٹ کَرنا

برباد کرنا ، تلپٹ کرنا ، مسمار یا منہدم کرنا

مَلیامیٹ

زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

مَلَیّاچَل

ملیا (رک) کی پہاڑیاں یا ان کا سلسلہ ۔

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone