تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلِیم" کے متعقلہ نتائج

مَلِیم

قابل ملامت

مَلَّم

(عوامی) مرہم

مَلُوم

جس کی ملامت کی گئی ہو، جس کو ملامت کی جائے، قابل نفریں

مُلایِم

ملائم، جو فصیح ہے، نرم، گداز، پلپلا، نازک

مُولیم

ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔

مَلام

جس کو لعنت ملامتکی جاۓ، سزاوارِ لعنت.

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

ملیں

مَلِیح

نمکین، سلونا، کھارا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِیم کے معانیدیکھیے

مَلِیم

maliim•मलीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَلِیم کے اردو معانی

صفت

  • قابل ملامت
  • جس پر تہمت لگائی گئی ہو

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک درخت کی جڑ جو سیاہی مائل اور مزے میں تلخ ہوتی ہے جراثیم کش ہونے کی وجہ سے اس کو ایسے زخموں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں جن میں کیڑے پڑ گئے ہوں

Urdu meaning of maliim

  • Roman
  • Urdu

  • qaabil malaamat
  • jis par tahmat lagaa.ii ga.ii ho
  • (tibb) ek daraKht kii ja.D jo syaahii maa.il aur maze me.n talKh hotii hai jaraasiimkush hone kii vajah se is ko a.ise zaKhmo.n ke i.ilaaj ke li.e istimaal karte hai.n jin me.n kii.De pa.D ge huu.n

मलीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निंदनीय
  • जिस पर आरोप लगाया गया हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) एक पेड़ की जड़ जो कालिमायुक्त और स्वाद में कड़वी होती है कीटाणुनाशक होने के कारण उसको ऐसे घावों के इलाज के लिए प्रयोग करते हैं जिनमें कीड़े पड़ गए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone