تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلِیم" کے متعقلہ نتائج

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَلِیم بافی

گلیم باف کا کام

گَلِیم پوش

کمبل پوش فقیر، درویش، جو کمبل اوڑھے ہو

گَِلِیم گوش

جس کے کان بہت بڑے بڑے ہو

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

گلیم گوشان

ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے

نَقْش گِلِیم

وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔

بَڑا سِیاہ گِلِیم ہے

نہایت بدنصیب ہے

گُلَم

وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا

گِلَم

اونی کپڑا، لوئی

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گِلّی

لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلِیم کے معانیدیکھیے

گَلِیم

galiim•गलीम

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَلِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا
  • فرش پر بچھانے والا اون کا بنا ہوا کپڑا، ایک قسم کا فرش یا قالین، معمولی قسم کا اونی قالین

شعر

Urdu meaning of galiim

  • Roman
  • Urdu

  • u.un ka banaa hu.a kap.Daa jise o.Dhaa jaaye, kamlii, kamal, dhussa
  • farsh par bichhaane vaala u.un ka banaa hu.a kap.Daa, ek kism ka farsh ya qaaliin, maamuulii kism ka u.unii qaaliin

English meaning of galiim

Noun, Masculine

  • beggar's cloak or mantle, once made of goats' hair or wool
  • a flat tapestry-woven carpet or rug

गलीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊन का बुना हुआ कपड़ा, कम्बल, ऊनी कपड़ा, धुस्सा
  • भिकारी की गुदड़या

گَلِیم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone