تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتُوم" کے متعقلہ نتائج

مَکتُوم

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا

مَحتُوم

حکم کیا گیا ، واجب کیا گیا ، واجب ۔

مَکظُوم

جسے غصہ دلایا جائے ؛ غصّے میں بھرا ہوا ، غضب ناک ، جس نے غم و غصّہ کھایا ہو ۔

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مَخْتُوم

مہر لگایا گیا ؛ (مجازاً) آخری نبی صلی اﷲ علیہ وسلم

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مُدَّتوں

مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَفہُوم

(لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَغمُوم

غمگین، غم زدہ، رنجیدہ، حزین، محزون، ملول، آزردہ

مِنَّتوں

مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتُوم کے معانیدیکھیے

مَکتُوم

maktuum•मकतूम

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَکتُوم کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا

Urdu meaning of maktuum

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, maKhfii, chhipaa hu.a

English meaning of maktuum

Adjective

मकतूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone