تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْلُوم" کے متعقلہ نتائج

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَظْلُومَہ

مظلوم (رک) کی تانیث

مَظْلُومانَہ

مظلوموں جیسا، مظلوم کی طرح کا، مظلومیت سے پر

مَظْلُومی

مظلوم ہونا، ظلم ہونا، ستم ہونا، جفا ہونا

مَظْلُوم صُورَت

شکل سے مظلوم نظر آنے والا ؛ صورت کا مظلوم ۔

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

مَظْلُومِیَت

ستم رسیدہ ہونا، مظلوم ہونا

مَظْلُومِیَّت طاری کَرْنا

مظلوم بن جانا ، مظلوم یا ستم زدہ ہونے کی اداکاری کرنا ۔

مَظْلُومی کا ماتَم کَرْنا

مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

خُونِ مَظْلُوْم

مظلوم کا خون، کچلا ہوا، روندا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْلُوم کے معانیدیکھیے

مَظْلُوم

mazluumमज़लूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ظَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَظْلُوم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

    مثال اپنا رعب بٹھانے کے واسطے سینکڑوں اور ہزاروں مظلوم اور معصوم بچے اور بوڑھے عورتیں اور مرد تہ تیغ کر دیے

شعر

Urdu meaning of mazluum

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke saath naa.insaafii kii ga.ii ho, zulam rsiida, sataayaa hu.a, sitam rsiida, muannas ke li.e mazlomaa

English meaning of mazluum

Adjective, Masculine

  • one who is treated wrongly or unjustly, an oppressed person, oppressed, wronged, injured, treated cruelly, downtrodden

    Example Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum bachche aur budhe aurten aur mard tah-e-tegh (under sword) kar diye

मज़लूम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिस पर ज़ुल्म हुआ हो, अत्याचार का शिकार, सताया हुआ, जिस के साथ नाइंसाफ़ी की गई हो, पीड़ित, त्रस्त, दुखी

    उदाहरण अपना रोब बिठाने के वास्ते सैंकड़ों और हज़ारों मज़लूम और मासूम बच्चे और बूढ़े औरतें और मर्द तह-ए-तेग़ (तल्वार के साए में) कर दिए

مَظْلُوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَظْلُوم

جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ

مَظْلُومَہ

مظلوم (رک) کی تانیث

مَظْلُومانَہ

مظلوموں جیسا، مظلوم کی طرح کا، مظلومیت سے پر

مَظْلُومی

مظلوم ہونا، ظلم ہونا، ستم ہونا، جفا ہونا

مَظْلُوم صُورَت

شکل سے مظلوم نظر آنے والا ؛ صورت کا مظلوم ۔

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

مَظْلُومِیَت

ستم رسیدہ ہونا، مظلوم ہونا

مَظْلُومِیَّت طاری کَرْنا

مظلوم بن جانا ، مظلوم یا ستم زدہ ہونے کی اداکاری کرنا ۔

مَظْلُومی کا ماتَم کَرْنا

مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

خُونِ مَظْلُوْم

مظلوم کا خون، کچلا ہوا، روندا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone