تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْتُون" کے متعقلہ نتائج

مَخْتُون

ختنہ کیا گیا ؛ جس کی ختنہ کی گئی ہوں

مَخْتُون کَرنا

ختنہ کرنا

مَخْتُونی

رک : مختون

غَیر مَخْتُون

جس کی ختنہ یا مسلمانی نہ ہوئی ہو.

نا مَختُون

(کنا یۃ ً) ناپاک ، نجس ، جو صاف و طاہر نہ ہو ، جس سے نجاست کا سبب دور نہ کیا گیا ہو ۔

مُخْتان

جسے دھوکا دیا گیا ہو

مُخَتَّن

جس کا ختنہ کیا گیا ہو ، ختنہ کیا ہوا

مَخْتُول

(سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم

مَخْتُوم

مہر لگایا گیا ؛ (مجازاً) آخری نبی صلی اﷲ علیہ وسلم

مَخْزُون

خزانے میں رکھا گیا، ذخیرہ کیا گیا، چھپایا ہوا، دفنایا ہوا، پوشیدہ، محفوظ

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

مفتون

فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

مَہتَون

رک : مہتو، زمیندار کا پیش دست ، مقدم

مُخَوِّن

خیانت کا الزام لگانے والا

نا مَختُونی

ناپاک ، نجس ؛ ناجائز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْتُون کے معانیدیکھیے

مَخْتُون

maKHtuun•मख़्तून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَتَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْتُون کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • ختنہ کیا گیا ؛ جس کی ختنہ کی گئی ہوں

شعر

Urdu meaning of maKHtuun

  • Roman
  • Urdu

  • Khatnaa kiya gayaa ; jis kii Khatnaa kii ga.ii huu.n

English meaning of maKHtuun

Adjective, Other

  • circumcised

मख़्तून के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • ख़तना किया गया, जिसका ख़तना किया गया हो

مَخْتُون کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone