تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْزُون" کے متعقلہ نتائج

مَخْزُون

خزانے میں رکھا گیا، ذخیرہ کیا گیا، چھپایا ہوا، دفنایا ہوا، پوشیدہ، محفوظ

مخزوں

خزانہ میں رکھا گیا، غمگین، رنجیدہ

مَخْزُونَہ

ذخیرے میں رکھا ہوا، خزانے میں رکھی ہوئی چیز، گڑی ہوئی چیز، دفینہ

مَخْضُونَہ

(طب و قبالت) حاملہ ، باردار

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مَحزُون

مَخْتُون

ختنہ کیا گیا ؛ جس کی ختنہ کی گئی ہوں

مَخْزُوم

جس کی ناک چھدی ہو، نتھو

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

pharmacopoeia, materia medica

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

مَخْزَنُ الْاَدْوِیات

(طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ، ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو ، کتاب الادویہ

مُخَوِّن

خیانت کا الزام لگانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزُون کے معانیدیکھیے

مَخْزُون

maKHzuun•मख़्ज़ून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَزَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْزُون کے اردو معانی

صفت

  • خزانے میں رکھا گیا، ذخیرہ کیا گیا، چھپایا ہوا، دفنایا ہوا، پوشیدہ، محفوظ

Urdu meaning of maKHzuun

  • Roman
  • Urdu

  • khazaane me.n rakhaa gayaa, zaKhiiraa kiya gayaa, chhupaayaa hu.a, dafnaayaa hu.a, poshiida, mahfuuz

English meaning of maKHzuun

Adjective

  • kept in treasury, hided, buried secured

मख़्ज़ून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खज़ाने में रखा हुआ, छिपा हुआ, गड़ा हुआ, गुप्त, रक्षित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْزُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْزُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone