تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَتَّن" کے متعقلہ نتائج

مُخَتَّن

جس کا ختنہ کیا گیا ہو ، ختنہ کیا ہوا

مُخْتَنِقَہ

وہ (عورت) جسے اختناق کا عارضہ ہو

مُخْتان

جسے دھوکا دیا گیا ہو

مَخْتُون

ختنہ کیا گیا ؛ جس کی ختنہ کی گئی ہوں

مَخْتُونی

رک : مختون

مَخْتُون کَرنا

ختنہ کرنا

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مُخَشِّن

(طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

مُخْتَل

خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

مُخْتَص

خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص

مُخْتَم

मुहलगा हुआ, मुहबंद, कुफुल लगा हुआ, कुफुल बंद।

مِیتَن

دوست عورت

ماتِن

صاحبِ متن ، کسی کتاب یا تحریر وغیرہ کا اصل مضمون لکھنے والا ، مصنّف ، متن کا خالق.

مَرتَن

(طب) سموسہ، سمبوسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَتَّن کے معانیدیکھیے

مُخَتَّن

muKHattan•मुख़त्तन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُخَتَّن کے اردو معانی

صفت

  • جس کا ختنہ کیا گیا ہو ، ختنہ کیا ہوا

Urdu meaning of muKHattan

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka Khatnaa kiya gayaa ho, Khatnaa kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَتَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَتَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone