تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکھْنَا" کے متعقلہ نتائج

مَکھْنَا

بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

مُکانا

खतम या समाप्त करना। उदा०-तुलि नहिं चढ़े जाइ न मुकाती, हलकी लगै न भारी। कबीर। अि० = मुकना।

مَکاناً

مکانی طور پر ، مکانیت کی رُو سے ، مقام کے اعتبار سے ۔

مَکھنا ہاتھی

ہاتھی کی ایک قسم، بے دانت کا ہاتھی، بے دانتوں کا بڑا ہاتھی

مَکھنا دیو

بے سینگوں کا بڑا دیو (عوام کا خیال ہے کہ ایسا دیو سید سالار غازیؒ کے عرس کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)

مَکھناں

رک : مکھنا (۲) ۔

مَکانات

بہت سے گھر، حویلیاں، تعمیرات، تعمیر کردہ عمارتیں

ہَٹاؤ مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

ہَٹاو مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَکھانا

کنول گٹے کا بیج (پھل) جو خاص طریقے سے ریت میں بھوننے سے پھول جاتا ہے (قوت بخش غذا اور دوا کے طور پر گوند کے ساتھ کھاتے ہیں)

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکھْنَا کے معانیدیکھیے

مَکھْنَا

makhnaa•मखना

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکھْنَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے
  • وہ مرغ جس کے ابھی خار نہ نکلے ہوں یا ٹوٹ گئے ہوں .
  • رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے ۔

Urdu meaning of makhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bin daa.nt ka haathii, mastaanaa raftaar ka ba.Daa haathii, ek kism ka ba.Daa haathii jo jhuum jhuum kar chaltaa hai
  • vo murG jis ke abhii Khaar na nikle huu.n ya TuuT ge huu.n
  • ruk ha miqnaa jo is ka sahii imlaa hai

مَکھْنَا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکھْنَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکھْنَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone