تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

بِلَکْھنا

رک : بلکنا (۴)

بلکھنہار

تڑپنے رونے دھونے والا

بِلَکْنا

تڑپ کے رونا، سسکیاں بھر کر رونا، مچل کر رونا، زار زار رونا (بچوں کی طرح)

بَلَکْنا

مستی یا نشے وغیرہ میں اس طرح بولنا کہ بات سمجھ میں نہ آئے، منھ میں یا زیرلب بولنا، جلدی جلدی بولنا، یا بلبلا نا، کھولنا

بَلْکانا

उत्तेजित करना, उभारना

بِلْکانا

بلکنا کا تعدیہ

بِلْکھانا

بِلکانا

بَلْکَنی

بلکنی (۲) (رک) سے منسوب ، مثال کے لیے رک : بلکن (۲).

بِلوکُنا

بلوکن کا فعل

بَھکْھنا

निगलना।

بَلْکَن

وہ آلہ جس سے کس چیز کو پکڑ کر اٹھاتے ہیں، انٹھنگن، لیور

بُلاقَن

منتی بلاق پہنے والی عورت

بِلوکَن

دیکھنے کا عمل ؛ نظر ، نگاہ ؛ نظارہ، ملاحظہ

بالیقین

یقیناً، بالکل، قطعی طور، ضرور

بَلْقانی فِریم

لیٹنے کے لیے ایک سہولت بخش فریم یا ڈھان٘چا جس مین چرخیوں اور آلۂ جو وغیرہ لگانے کے لیے مستحکم انتظام ہوتا ہے اور مریض کے بستر سے پیوستہ کر دیتے ہینَ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلَکْھنا کے معانیدیکھیے

بِلَکْھنا

bilakhnaa•बिलखना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِلَکْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : بلکنا (۱)
  • رک : بلکنا (۴)
  • غائب ہونا ، نظر سے اوجھل ہونا ، پگھل جانا ، رفتہ رفتہ مٹ جانا

Urdu meaning of bilakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bulaknaa (१
  • ruk ha bulaknaa (४
  • Gaayab honaa, nazar se ojhal honaa, pighal jaana, rafta rafta miT jaana

English meaning of bilakhnaa

Intransitive verb

  • to retire and shrink in oneself
  • continually bringing up one's grief while weeping, excessive crying

बिलखना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = बिलखना
  • रोते अथवा संतप्त होते हुए निरंतर अपने दुःख की चर्चा करना। अ० [?] संकुचित होना। सिकुड़ना।
  • विलाप करना। रोना।
  • बहुत रोना; विलाप करना दुखी होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone