تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناف" کے متعقلہ نتائج

مَناف

زمانہء جہالت کا قریش اور ہذیل (قبیلے) کا ایک بت

مَنافِذ

۱۔ جاری ہونے کی جگہیں ، گزرگاہیں ۔

مَنافِذ اِسفَنجِیَہ

(طب) ناک کے اندر کے آڑے ترچھے چھوٹے بڑے چھید اور خالی جگہیں ۔

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافی

نفی کرنے والا، ضد، خلاف، نقیض

مُنافِع

مُنافَعَہ

نفع یابی، فائدہ، تجارت یا کاروبار میں ہونے والا نفع یا فائدہ، نتیجہ

مُنافِعاً

بطور منافع ، نفع کے لیے ، فائدے کے ساتھ۔

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناف کے معانیدیکھیے

مَناف

manaaf•मनाफ़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَناف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمانہء جہالت کا قریش اور ہذیل (قبیلے) کا ایک بت

Urdu meaning of manaaf

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana-e-jahaalat ka quraish aur huzail (qabiile) ka ek but

मनाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरैश और हज़ील (समुदाय) की मूर्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone