تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان لینا" کے متعقلہ نتائج

مَکان لینا

۱۔ گھر کرائے پر لینا ؛ گھر مانگے لینا

مَکان کِرایَہ پَر لینا

rent or lease a house

مکان مول لینا

گھر خریدنا

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

مَکان دینا

جگہ دینا، بٹھانا، قائم کرنا

مِیان سے لینا

تلوار سوتنا ، تلوار غلاف سے باہر کر لینا ، باارادۂ جنگ شمشیر کا برہنہ کر لینا

ہار مان لینا

شکست کا اعتراف کرنا ، مات تسلیم کرنا ۔

ہاری مان لینا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

میان نکال لینا

تلوار ستنا، تلوار کا غلاف سے باہر آنا

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

مِیان سے نِکال لینا

۔ (تلوار کے لئے) مارنے کے لئے تلوار غلاف سے باہر کرلینا۔ ؎ ؎

مُک مُکاؤ کَر لینا

رک : مک مکا کرنا

میان سے کھینچ لینا

تلوار ستنا، تلوار کا غلاف سے باہر آنا

تَلْوار مِیان سے لینا

رک : تلوار لینا

مَکَّھن لَگنا

مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان لینا کے معانیدیکھیے

مَکان لینا

makaan-lenaa•मकान-लेना

اصل: ہندی

وزن : 12122

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَکان لینا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱۔ گھر کرائے پر لینا ؛ گھر مانگے لینا
  • ۲۔ مکان مول لینا ، گھر خریدنا
  • ۳۔ گھر کرنا ، جگہ بنانا (شاذ) ۔

Urdu meaning of makaan-lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ghar kiraa.e par lenaa ; ghar maange lenaa
  • ۲۔ makaan muul lenaa, ghar Khariidnaa
  • ۳۔ ghar karnaa, jagah banaanaa (shaaz)

English meaning of makaan-lenaa

Adverb

  • take hose on rent
  • making hose, making staying place, buy a house

मकान-लेना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घर किराया पर लेना, घर मांगे लेना
  • घर करना, जगह बनाना, मकान मोल लेना, घर ख़रीदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone