تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَّھن" کے متعقلہ نتائج

مَکَّھن

۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔

مَکَّھن ہَڈی

(قبالت) اندام نہانی کی اندرونی نرم ہڈی ۔

مَکَّھن نِکلا ہوا دُودْھ

ایسا دودھ جس میں سے مکھن یا کریم نکال لی گئی ہو

مَکَّھن باز

کسی کی خوشامد اور چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنے کام نکالنے والا، خوشامدی، کاسہ لیس

مَکَّھن لال

(ہندو) کرشن جی کا لقب .

مَکَّھن زین

نہایت عمدہ قسم کا دبیز ، چکنا کپڑا جس کی عموما ُ پینٹ بنتی ہے ، آبدار نرم ملائم زین (کپڑا)۔

مَکَّھن سیم

چکنی سیم کی پھلی ، وہ سیم کی پھلی جس کی جلد میں چکناہٹ ہو، چھوٹی سیم کی قسم، گھیا سیم ۔

مَکَّھن توس

bread and butter

مَکَّھن چور

(کنایۃً) سری کرشن جی جو گوپیوں کا مکھن ان کی نظر بچا کر چرالیا کرتے تھے ۔

مَکَّھن بَڑا

ایک مٹھائی ، بالوشاہی کی ایک قسم جس میں میدا اور گھی کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال ہوتا ہے ، گپ چپ ۔

مَکَّھن لَگنا

مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔

مَکَّھن بازی

مکھن باز کا کام، چاپلوسی، خوشامد کرنا، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا

مَکَّھن دانی

مکھن رکھنے کا برتن ، چائے کی کشتی میں توس کے ساتھ مکھن رکھنے کا چھوٹا برتن ۔

مَکَّھن پالِش

خوشامد ، مکھن بازی ۔

مَکَّھن فَروش

مکھن کا کاروبار کرنے والا ، مکھن نکال کر بیچنے والا .

مَکَّھن سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مَکَّھن لَگانا

روغن قاز ملنا، دل خوش کرنے کے لیے جھوٹی تعریفیں کرنا، خوشامد کرنا

مَکَّھن مَلائی

مکھن کی طرح نرم و ملائم ؛ (مجازاً) گداز جسم والا ؛ بہت نرم و نازک شے ۔

مَکَّھن نِکالنا

دودھ یا دہی کو بلونا تاکہ مکھن حاصل ہو سکے، دہی یا کچّے دودھ کو بلو کر مسکہ نکالنا، دودھ سے مکھن بنانا

مَکَّھن چُپَڑنا

روغن ملنا ، مکھن لگانا ؛ خوشامد کرنا ۔

مَکَّھن پِگھلانا

مکھن سے گھی بنانا، مکھن کو آگ پر گرم کر کے گھی تیار کرنا۔

مَکَّھن کا پیڑا

مکھن کا بڑا گولا یا ڈلا ۔

مَکَّھن کی گولی

مکھن کی ڈلی ، ٹکیہ کی شکل میں مسکہ ؛ تھوڑا سا مکھن ۔

مَکَّھن میں سے بال نِکالنا

کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔

مَکَّھنی بالائی

عمدہ قسم کی بالائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَّھن کے معانیدیکھیے

مَکَّھن

makkhanमक्खन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَکَّھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔
  • ۲۔ (مجازا ً) مکھن کی طرح سفید اور ملائم ، عمدہ چیز ۔

شعر

Urdu meaning of makkhan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ duudh ya dahii ko balluu kar nikaalii hu.ii chiknaa.ii jise taayaa na gayaa ho, use khaane ke li.e istimaal kiya jaataa hai umuuman naashte me.n tos par laga kar khaate hai.n, kachchaa ghii, maskaa
  • ۲۔ (mujaazaa ) makkhan kii tarah safaid aur mulaa.im, umdaa chiiz

English meaning of makkhan

Noun, Masculine

  • butter, margarine, the thing came out from churning milk, curd, etc. Metaphorically: any white, soft and delicate thing
  • a kind of bean (vegetable)

मक्खन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध, दही आदि को मथकर उसमें से निकाला जाने वाला एक प्रसिद्ध स्निग्ध सार पदार्थ जिसे तपाकर घी बनाया जाता है, एक प्रकार का कच्चा घी, बिन ताया घी, मस्का, नवनीत, क्षीरज, (बटर), प्रतीकात्मक: मक्खन की तरह सफ़ैद और मुलाइम, ऊत्तम चीज़
  • एक प्रकार का सेम (फली)

مَکَّھن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَّھن

۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔

مَکَّھن ہَڈی

(قبالت) اندام نہانی کی اندرونی نرم ہڈی ۔

مَکَّھن نِکلا ہوا دُودْھ

ایسا دودھ جس میں سے مکھن یا کریم نکال لی گئی ہو

مَکَّھن باز

کسی کی خوشامد اور چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنے کام نکالنے والا، خوشامدی، کاسہ لیس

مَکَّھن لال

(ہندو) کرشن جی کا لقب .

مَکَّھن زین

نہایت عمدہ قسم کا دبیز ، چکنا کپڑا جس کی عموما ُ پینٹ بنتی ہے ، آبدار نرم ملائم زین (کپڑا)۔

مَکَّھن سیم

چکنی سیم کی پھلی ، وہ سیم کی پھلی جس کی جلد میں چکناہٹ ہو، چھوٹی سیم کی قسم، گھیا سیم ۔

مَکَّھن توس

bread and butter

مَکَّھن چور

(کنایۃً) سری کرشن جی جو گوپیوں کا مکھن ان کی نظر بچا کر چرالیا کرتے تھے ۔

مَکَّھن بَڑا

ایک مٹھائی ، بالوشاہی کی ایک قسم جس میں میدا اور گھی کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال ہوتا ہے ، گپ چپ ۔

مَکَّھن لَگنا

مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔

مَکَّھن بازی

مکھن باز کا کام، چاپلوسی، خوشامد کرنا، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا

مَکَّھن دانی

مکھن رکھنے کا برتن ، چائے کی کشتی میں توس کے ساتھ مکھن رکھنے کا چھوٹا برتن ۔

مَکَّھن پالِش

خوشامد ، مکھن بازی ۔

مَکَّھن فَروش

مکھن کا کاروبار کرنے والا ، مکھن نکال کر بیچنے والا .

مَکَّھن سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مَکَّھن لَگانا

روغن قاز ملنا، دل خوش کرنے کے لیے جھوٹی تعریفیں کرنا، خوشامد کرنا

مَکَّھن مَلائی

مکھن کی طرح نرم و ملائم ؛ (مجازاً) گداز جسم والا ؛ بہت نرم و نازک شے ۔

مَکَّھن نِکالنا

دودھ یا دہی کو بلونا تاکہ مکھن حاصل ہو سکے، دہی یا کچّے دودھ کو بلو کر مسکہ نکالنا، دودھ سے مکھن بنانا

مَکَّھن چُپَڑنا

روغن ملنا ، مکھن لگانا ؛ خوشامد کرنا ۔

مَکَّھن پِگھلانا

مکھن سے گھی بنانا، مکھن کو آگ پر گرم کر کے گھی تیار کرنا۔

مَکَّھن کا پیڑا

مکھن کا بڑا گولا یا ڈلا ۔

مَکَّھن کی گولی

مکھن کی ڈلی ، ٹکیہ کی شکل میں مسکہ ؛ تھوڑا سا مکھن ۔

مَکَّھن میں سے بال نِکالنا

کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔

مَکَّھنی بالائی

عمدہ قسم کی بالائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَّھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَّھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone