تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں کے گَرْدَن میں چُھری" کے متعقلہ نتائج

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

گَرْدَن میں ہاتھ دے کے نِکالْنا

گردن پکڑ کر نکال دینا ، نہایت بےعزتی سے نکال دینا .

مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ

جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی

بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں کے گَرْدَن میں چُھری کے معانیدیکھیے

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

mai.n ke gardan me.n chhuriiमैं के गर्दन में छुरी

نیز : میں کی گَرْدَن پَر چُھری, مَیں کے گَلے پر چُھری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری کے اردو معانی

  • مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے
  • چونکہ بکری کی آواز بھی میں ہے اور میں غرور کے معنوں میں بھی مستعمل ہے
  • غرور سے اسی طرح گردن کٹتی ہے جس طرح بکری کی گردن

Urdu meaning of mai.n ke gardan me.n chhurii

  • Roman
  • Urdu

  • maGruur hamesha tabaah hotaa hai, Garuur ka natiija buraa hotaa hai
  • chuu.nki bikrii kii aavaaz bhii me.n hai aur me.n Garuur ke maaano.n me.n bhii mustaamal hai
  • Garuur se isii tarah gardan kaTtii hai jis tarah bikrii kii gardan

मैं के गर्दन में छुरी के हिंदी अर्थ

  • घमंडी व्यक्ति सदैव तबाह होता है, घमंड का परिणाम बुरा होता है
  • चूँकि बकरी की आवाज़ भी में है और मैं घमंड के अर्थ में भी प्रयुक्त है
  • घमंड से उसी प्रकार गर्दन कटती है जिस प्रकार बकरी की गर्दन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

گَرْدَن میں ہاتھ دے کے نِکالْنا

گردن پکڑ کر نکال دینا ، نہایت بےعزتی سے نکال دینا .

مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ

جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی

بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں کے گَرْدَن میں چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone