تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں کی گَرْدَن پَر چُھری" کے متعقلہ نتائج

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

گَرْدَن پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا، گلا کاٹنا، گردن پر چھری پھیرنا

مُنہ پَر رام رام اور بَغَل میں چُھری

کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے منافقوں کی نسبت کہتے ہیں ۔

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

ظاہر کچھ ، باطن کچھ ، ظاہر میں نیک ، باطن میں ظالم ، مکار ، عیار .

میں کی گردن میں چھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

مَیں کے گَلے پر چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

مکھ پر رام رام، پیٹ میں چھری

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

اردو، انگلش اور ہندی میں میں کی گَرْدَن پَر چُھری کے معانیدیکھیے

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

me.n kii gardan par chhuriiमें की गर्दन पर छुरी

نیز : میں کی گَرْدَن پَر چُھری

Urdu meaning of me.n kii gardan par chhurii

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

گَرْدَن پَر چُھری چَلانا

ذبح کرنا، گلا کاٹنا، گردن پر چھری پھیرنا

مُنہ پَر رام رام اور بَغَل میں چُھری

کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے منافقوں کی نسبت کہتے ہیں ۔

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

ظاہر کچھ ، باطن کچھ ، ظاہر میں نیک ، باطن میں ظالم ، مکار ، عیار .

میں کی گردن میں چھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

مَیں کے گَلے پر چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

مکھ پر رام رام، پیٹ میں چھری

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں کی گَرْدَن پَر چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone