تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُصَیلَہ" کے متعقلہ نتائج

بُصَیلَہ

جڑ، شاخ یا جسم کا بلب نما ابھرا ہوا حصہ.

بِسَیلا

ایک قسم کی زہریلی پھنسی جو اکثر کلمے کی انْگلی یا انْگوٹھے میں ہوجاتی ہے ، بسہری

بِسیلا

بُصَیلِیَہ

رک: بُصَیَلَہ

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلِیَّہ

ایک دوسرے کے ساتھ اچھی طرح لپٹے ہوئے ماسی پتوں سے ڈھکا ہوا ٹھوس جسم کا چھوٹا تنہ جس میں پودے کے لیے غذا جمع رہتی ہے ، مثلا وغیرہ .

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بَلَیلَہ

بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رن٘گ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں ، بہیڑہ

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَتِیلا

prattler, idle talker

بَنَیلا

boar, male swine

بَلیلَہ

بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رنگ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں، بہیڑہ

بِشَیلا

رک: بسیلا

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُصَیلَہ کے معانیدیکھیے

بُصَیلَہ

busaila•बुसैला

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُصَیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جڑ، شاخ یا جسم کا بلب نما ابھرا ہوا حصہ.

Urdu meaning of busaila

  • Roman
  • Urdu

  • ja.D, shaaKh ya jism ka balb numaa ubhraa hu.a hissaa

English meaning of busaila

Noun, Masculine

  • exposure to light, especially immature bulbs of onions or vegetables coming out of the roots

बुसैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जड़, शाख़ या शरीर का बलब की तरह उभरा हुआ भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُصَیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُصَیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone