تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محتاجوں" کے متعقلہ نتائج

محتاجوں

ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُح٘تاج٘گی

ضرورت، حاجت، احتیاج، دست نگر ہونا

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مُحتاج رَہنا

دست نگر ہونا ، مجبور ہونا ۔

مُحتاج ہونا

حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا

مُحْتاجی جانا

دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔

مُحْتاجی ہونا

دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔

مُحْتاجی لَگنا

محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔

مُحتاج گَھر

رک : محتاج خانہ ۔

لا مُحْتاج

بے نیاز ، جس کو کسی کی احتیاج نہ ہو ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

مُحتاج کَرْنا

غریب کرنا، مفلس بنانا

مُحتاج بَنانا

معذور کردینا ؛ دست نگر بنا دینا ۔

مُحتاج نِکَلنا

منحصر ہونا ، موقوف ہونا

مُحتاج خانَہ

وہ جگہ جہاں غریب، لاوارث اور معذور رکھے جاتے ہیں، غریب خانہ، وہ مکان جہاں غریب پرورش پائیں، وہ جگہ جہاں غریبوں کو روٹی وغیرہ ملتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں محتاجوں کے معانیدیکھیے

محتاجوں

mohtaajo.n•मोहताजों

اصل: عربی

واحد: مُحتاج

اشتقاق: حَوَجَ

  • Roman
  • Urdu

محتاجوں کے اردو معانی

صفت، جمع

  • ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

Urdu meaning of mohtaajo.n

  • Roman
  • Urdu

  • zaruuratmand, haajatmand, talabgaar, Khaahishmand, mutaqaazii, Gariib, muflis, Khaahaan, naadaar niiz bhikaarii, faqiir, mangtaa, paaband, vaabasta, munhasir, naaqis ul-Khalqat, mauquuf, duusre ka haath takne vaala, dast nagar, duusro.n ke rahm-o-karam par jiine vaala

English meaning of mohtaajo.n

Adjective, Plural

  • handicapped, the ones deprived, cripple, dependent, needy, poor

मोहताजों के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • दरिद्र, कंगाल, ज़रूरतमंद, इच्छुक, धनहीन, निर्धन, ग़रीब, फ़क़ीर, मंगता, आश्रित, दूसरे का हाथ ताकने वाला, ज़रूरतमंद, अभाव वाला, जिस के पास कुछ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (محتاجوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

محتاجوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone