تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَرِفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرِفَہ

۱۔ پیشہ ور لوگ ، کاری گر ۔

رُسُومِ مُحْتَرِفَہ

تجارت اور حرفہ کا محصول

مُحْتَرِف

اہل حرفہ، پیشہ ور

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَقَہ

محترق ، سوختہ ، سوزاں ۔

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مِحرَفَہ

اہل حرفہ کے استعمال کا آلہ

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مُتَحَرّفَہ

محصول جو پیشہ وروں سے لیا جاتا ہے ، صنعتی یا پیشہ ورانہ محصول یا ٹیکس

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

مُخْتَلِفَہ

مختلف (رک) کی تانیث ، الگ الگ ، طرح طرح کے ، قسم قسم کے ، متفرقہ

مُخْطَرِفَہ

(طب) ڈھیلے چمڑے والی عورت

مُشْتَرَکَہ

شریک کیا ہوا، ساجھے کا، شراکت کا، شریک کئے گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَرِفَہ کے معانیدیکھیے

مُحْتَرِفَہ

muhtarifa•मुहतरिफ़ा

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: حَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَرِفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ پیشہ ور لوگ ، کاری گر ۔
  • ۲۔ وہ محصول جو اہل حرفہ پر لگایا جائے ۔

Urdu meaning of muhtarifa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ peshaavar log, kaariigar
  • ۲۔ vo mahsuul jo ahal hirfa par lagaayaa jaaye

English meaning of muhtarifa

Noun, Masculine

  • professional, skilled labor, the tax that imposed on artisans

मुहतरिफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेशावर लोग, कारीगर, वो कर जो कारीगरों पर लगाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَرِفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَرِفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone