تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہاں" کے متعقلہ نتائج

مہاں

مابین ، درمیان ۔

مَہاں رَتھی

رک : مہارتھ ، بڑا جنگجو جو تنہا دس گیارہ ہزار سپاہیوں سے لڑ سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مہاں کے معانیدیکھیے

مہاں

mahaa.nमहाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مہاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مابین ، درمیان ۔
  • میں ، اندر
  • (ہندو) دھرم شاستر کے مطابق جیو آتما یا روح کے علاوہ دوسری آتما یا روح جس کے باعث ہر ایک جنم میں جیو آتما آرام یا تکلیف محسوس کرتی ہے اور یہی روح شہوت اور نیکی و بدی کا مقام ہے ۔

صفت

  • رک : مہان ، بڑا (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of mahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • maabain, daramyaan
  • me.n, andar
  • (hinduu) dharmshaastr ke mutaabiq jiiv aatma ya ruuh ke ilaava duusrii aatma ya ruuh jis ke baa.is har ek janm me.n jiiv aatma aaraam ya takliif mahsuus kartii hai aur yahii ruuh shahvat aur nekii-o-badii ka muqaam hai
  • ruk ha mahaan, ba.Daa (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of mahaa.n

Noun, Feminine

  • moons, fair ones, beloved ones

महाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पहं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مہاں

مابین ، درمیان ۔

مَہاں رَتھی

رک : مہارتھ ، بڑا جنگجو جو تنہا دس گیارہ ہزار سپاہیوں سے لڑ سکے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone