تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنبَہ دَہاں" کے متعقلہ نتائج

پَنبَہ دَہاں

کم گو، کم سخن، چپ چپ، خاموش.

پَن٘بَہ دَہَن

منہ میں روئی بھرے ہوئے یعنی چپ چاپ، خاموش

پَن٘بَہ دانَہ

بنولا، کپاس کا بیج

دھانْدَھل پَنا

حیلہ ، دھوکا ، فریب ، بے ایمانی .

دھاندَل پَنا

رک : دھانلی .

دُلْہَن پَنا

دلہن ہونے کی حالت یا کیفیّت .

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

دامَن میں پَناہ دینا

دامن تلے چُھپانا، ڈھان٘پنا، اپنی امان میں لینا

دامَنِ رَحْمَت میں پَناہ دینا

سرپرستی کرنا، رحم، بخشش اور مہربانی کرنا

دَراز پَرَہ

بچھو مکھی

پَناہ دَہی

پناہ دینا، کسی جرم کی پاداش میں جاخوذ ہونے کے بعد عارضی طور پر بچانے کی کوشش

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنبَہ دَہاں کے معانیدیکھیے

پَنبَہ دَہاں

pamba-dahaa.n•पंबा-दहाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: پَن٘بَہ دَہَن

  • Roman
  • Urdu

پَنبَہ دَہاں کے اردو معانی

صفت، جمع

  • کم گو، کم سخن، چپ چپ، خاموش.

Urdu meaning of pamba-dahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kamgo, kam suKhan, chup chap, Khaamosh

English meaning of pamba-dahaa.n

Adjective, Plural

  • taciturn, one who speaks little

पंबा-दहाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • कम बोलने वाला, अल्पभाषी, चुप चप, ख़ामोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنبَہ دَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنبَہ دَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone