تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماڑھی" کے متعقلہ نتائج

ماڑھی

آدمی کو بیٹھنے کی اونچے پایوں کی چھوٹی چارپائی، پلنگڑی، پیڑھی، مچیا

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

میڑھی

diagonal, not staraight

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

مُہڑی

محل ، عالی شان مکان ۔

مِیْڑھی

= मेंड़

مَہاڑی

بڑے شکار کرنے کا ایک طریقہ ، ہانکا ۔

مُوڑھی

چاول کو بھون کر بنایا گیا کرکرا، چاولوں کے بنے ہوئے مُرمُرے، اروا، پھروی

ماتھی

ماتھا

مَڑائی

موڑنے کا کام

ماڑی سا

تھوڑا ، تھوڑا سا .

ماجھی

۱ ۔ ملآح، کشتی بان ، مانجھی ، ناؤ کھینے والا.

ماکھی

مکھی، ماچھی، نچھل، مگس، شہد کی مکھّی

ماڑْنی

اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، کلف ، لئی ، نشاستہ .

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

اردو، انگلش اور ہندی میں ماڑھی کے معانیدیکھیے

ماڑھی

maa.Dhii•माढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ماڑی

  • Roman
  • Urdu

ماڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدمی کو بیٹھنے کی اونچے پایوں کی چھوٹی چارپائی، پلنگڑی، پیڑھی، مچیا

Urdu meaning of maa.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ko baiThne kii u.unche paa.iyo.n kii chhoTii chaarpaa.ii, palang.Dii, pii.Dhii, machayyaa

English meaning of maa.Dhii

Noun, Feminine

  • a kind of sitting stool which is weaved with rope

माढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचे पायों की एक आदमी के बैठने योग्य छोटी चारपाई, पलँगड़ी, पीढ़ी, मचिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone