تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْسَل" کے متعقلہ نتائج

مَغْسَل

۱ ۔ نہانے کی جگہ ،غسل خانہ ؛ مردے نہلانے کی جگہ ۔

مغسلہ

مدینہ منورہ میں ایک مقام جہاں کپڑے دھوئے جاتے ہیں

مَغْسُول

غسل دیا گیا، نہایا ہوا، دھویا ہوا

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مَغْزَل

(کنایۃً) سورج

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مَسِل

لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی

مُغَفَّل

بہت بھولا بھالا، بے قوف

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

مِغوَل

۱۔ وہ آہنی ہتھیار جس سے کسی کو تلف کیا جائے ، لوہے کی گیتی جو چھڑی وغیرہ میں چھپی ہو ، لمبی اور پتلی تلوار ، نیزے کی بھال جو آگے سے مڑی ہوئی ہو

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغْتَسَل

غُسل خانہ نیز مردوں کو غسل دینے کی جگہ ۔

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

مُسَل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْسَل کے معانیدیکھیے

مَغْسَل

maGsal•मग़्सल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْسَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱ ۔ نہانے کی جگہ ،غسل خانہ ؛ مردے نہلانے کی جگہ ۔
  • ۲۔ برتن وغیرہ دھونے کا بڑا ظرف ، ٹب ۔
  • ۔ ۳ ۔ کپڑے دھونے کی جگہ

Urdu meaning of maGsal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ nahaane kii jagah, gusalkhaanaa ; marde nahlaane kii jagah
  • ۲۔ bartan vaGaira dhone ka ba.Daa zarf, Tab
  • ۔ ۳ ۔ kap.De dhone kii jagah

English meaning of maGsal

Noun, Masculine

  • dish wash, tub
  • the place of bath, bathroom, the place of cloth wash, the place of give bath to dead bodies

Adjective, Singular

  • the one who give bath to someone

मग़्सल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बर्तन आदि धोने का बड़ा बर्तन, टब
  • नहाने की जगह, स्नानागार, कपड़े धोने की जगह, शवों को नहलाने की जगह

विशेषण, एकवचन

  • नहलाने वाला, स्नान कराने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone