تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِل" کے متعقلہ نتائج

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِل کے معانیدیکھیے

مَسِل

masilमसिल

اصل: ہندی

جمع: اَمْسِلَہ

  • Roman
  • Urdu

مَسِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقدمہ کے کاغذات، روئداد، مقدمہ، یہ لفظ عربی مثل سے بنا لیا ہے
  • فائل
  • مقدمے کی روئداد، مقدمے کی کارروائی کے کاغذات جو ایک جگہ منسلک ہوں

اسم، مذکر، واحد

  • لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی
  • مثل کا ایک املا

Urdu meaning of masil

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddama ke kaaGzaat, ro.idaad, muqaddama, ye lafz arbii misal se banaa liyaa hai
  • phaa.iil
  • muqaddame kii ro.idaad, muqaddame kii kaarrvaa.ii ke kaaGzaat jo ek jagah munslik huu.n
  • lambe resho.n par mushtamil baaft jo tahriik par siku.D kar jismaanii harkat paida kartii hai, uzuu, paTThaa, machhlii
  • misal ka ek imlaa

English meaning of masil

Noun, Feminine

  • file, record (of case)

मसिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फाईल
  • ۔मुअन्नस। मुक़द्दमा के काग़ज़ात। रोइदाद मुक़द्दमा। ये लफ़्ज़ अरबी मिसल से बना लिया है
  • मुक़द्दमे की रोइदाद, मुक़द्दमे की कार्रवाई के काग़ज़ात जो एक जगह मुंसलिक हूँ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अरबी के मिस्ल की एक भिन्न वर्तनी, देखिए (مِثْل)
  • लंबे रेशों पर मुश्तमिल बाफ़्त जो तहरीक पर सिकुड़ कर जिस्मानी हरकत पैदा करती है, उज़ू, पट्ठा, मछली

مَسِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone