تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِغوَل" کے متعقلہ نتائج

مِغوَل

۱۔ وہ آہنی ہتھیار جس سے کسی کو تلف کیا جائے ، لوہے کی گیتی جو چھڑی وغیرہ میں چھپی ہو ، لمبی اور پتلی تلوار ، نیزے کی بھال جو آگے سے مڑی ہوئی ہو

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغُولِیَہ

رک : مغلیہ ۔

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِغوَل کے معانیدیکھیے

مِغوَل

miGvalमिग़वल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَالَ

  • Roman
  • Urdu

مِغوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ وہ آہنی ہتھیار جس سے کسی کو تلف کیا جائے ، لوہے کی گیتی جو چھڑی وغیرہ میں چھپی ہو ، لمبی اور پتلی تلوار ، نیزے کی بھال جو آگے سے مڑی ہوئی ہو
  • ۲۔ مغول ایک قسم کا کوڑا جس کے اندر پتلی سی تلوار ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of miGval

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo aahanii hathiyaar jis se kisii ko talaf kiya jaaye, lohe kii getii jo chha.Dii vaGaira me.n chhapii ho, lambii aur patlii talvaar, neze kii bhaal jo aage se mu.Dii hu.ii ho
  • ۲۔ maGuul ek kism ka kuu.Daa jis ke andar patlii sii talvaar hotii hai

English meaning of miGval

Noun, Masculine

  • an instrument of destruction-knife, sword etc

मिग़वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मग़ूल एक प्रकार का कोड़ा जिसके अंदर पतली सी तलवार होती है, लोहे का हथियार जिससे किसी को तलफ़ किया जाये, लोहे की गुप्ती जो छड़ी वग़ैरा में छुपी हो, लंबी और पतली तलवार, नेज़े की भाल जो आगे से मुड़ी हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِغوَل

۱۔ وہ آہنی ہتھیار جس سے کسی کو تلف کیا جائے ، لوہے کی گیتی جو چھڑی وغیرہ میں چھپی ہو ، لمبی اور پتلی تلوار ، نیزے کی بھال جو آگے سے مڑی ہوئی ہو

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغُولِیَہ

رک : مغلیہ ۔

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِغوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِغوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone