تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْسُول" کے متعقلہ نتائج

مَغْسُول

غسل دیا گیا، نہایا ہوا، دھویا ہوا

آہَکِ مَغْسُول

(طب) مقرر طریقے سے دھویا ہوا چونا

لاجْوَرْدِ مَغْسُول

(طب) دھویا ہوا لاجورد ، نیل ج ودواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

مَغْسَل

۱ ۔ نہانے کی جگہ ،غسل خانہ ؛ مردے نہلانے کی جگہ ۔

مغسلہ

مدینہ منورہ میں ایک مقام جہاں کپڑے دھوئے جاتے ہیں

مَرسُول

بھیجا گیا ، ارسال کردہ ۔

مَغلُول

جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو، بہت پیاسا

مِغوَل

۱۔ وہ آہنی ہتھیار جس سے کسی کو تلف کیا جائے ، لوہے کی گیتی جو چھڑی وغیرہ میں چھپی ہو ، لمبی اور پتلی تلوار ، نیزے کی بھال جو آگے سے مڑی ہوئی ہو

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

ماحَول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْسُول کے معانیدیکھیے

مَغْسُول

maGsuul•मग़्सूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: غَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْسُول کے اردو معانی

صفت

  • غسل دیا گیا، نہایا ہوا، دھویا ہوا
  • (طب) وہ دوا جو حسب ترکیب مقررہ دھوئی جائے اور باریک کی جائے
  • لغو بات، بے معنی بات
  • فرسودہ یا گھسا پٹا وعظ یا تقریر

Urdu meaning of maGsuul

  • Roman
  • Urdu

  • Gusal diyaa gayaa, nahaayaa hu.a, dhoyaa hu.a
  • (tibb) vo davaa jo hasab tarkiib muqarrara dho.ii jaaye aur baariik kii jaaye
  • laguu baat, bemaanii baat
  • farsuuda ya ghusaa paTTa vaazeh taqriir

English meaning of maGsuul

Adjective

  • washed, cleaned
  • (Medicine) the medicine which is washed in juice of something
  • wishy-washy talk
  • trite, hackneyed speech

मग़्सूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धोया हुआ, ग़ुसल दिया गया, नहलाया हुआ
  • वह दवा जो किसी अरक़ आदि में खरल करके महीन की गयी हो, जैसे-‘लाजवर्द मरसूल', स्नात, मार्जित
  • दुविधापूर्ण बातचीत
  • निरर्थक या घिसा-पिटा भाषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْسُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْسُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone