تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑوڑے دینا" کے متعقلہ نتائج

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مَروڑ دینا

بل دینا ، موڑ توڑ دینا

توڑ مَروڑ دینا

بدل دینا، ردو بدل کر دینا، اپنی منشا کے مطابق بنا لینا

مَروڑ کَر پھینْک دینا

توڑ موڑ کر پھینک دینا ، چرمر کرکے پھینک دینا

موڑ دینا

پھیردینا، ایک سمت سے دوسری سمت کردینا

مَشْوَرے دینا

ہدایت کرنا ، مشورہ دینا ۔

نَیا موڑ دینا

تبدیلی لانا ، نئے رُخ پر ڈالنا۔

موڑ کَر دینا

ُمڑ کر ، پلٹ کر ، پیچھے پھر کر

مُنہ موڑ دینا

رخ بدل دینا ، منھ پھیر دینا ، ٹالنا (عموماً طوفان کے ساتھ مستعمل) ۔

رُخ موڑْ دینا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

مُوئے کی روٹی دینا

(ہندو) موت میں کنبے والوں کو کھانا کھلانا ۔

مُوئے آتِشْ دِیدَہ

آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پاکر پیچ دار ہوجاتا ہے، پیچ دار بال

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑوڑے دینا کے معانیدیکھیے

مَڑوڑے دینا

ma.Do.De denaa•मड़ोड़े देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَڑوڑے دینا کے اردو معانی

  • بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

Urdu meaning of ma.Do.De denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhiinchnaa, dabaanaa, milnaa, bil denaa

मड़ोड़े देना के हिंदी अर्थ

  • भींचना, दबाना, मिलना, बिल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑوڑے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑوڑے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone