تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچاک" کے متعقلہ نتائج

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

قاچاقی

کسی کام کو چالاکی اور ہوشیاری سے انجام دینے والا ، چور بازار کرنے والا، اسمگلر

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

کِھچاؤ

۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کَھڑاک

noise

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کاچَک

Household goods.

کَچوکے

کچوکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کوچکی

smallness, diminutiveness

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کَچَک

لنگڑا پن، لنگڑاہٹ

کُچیک

رک : کچھ ایک

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچاک کے معانیدیکھیے

کَھچاک

khachaak•खचाक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَھچاک کے اردو معانی

صفت

  • کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

Urdu meaning of khachaak

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hathiyaar ya aale ke jism me.n paivast hone kii aavaaz, hathiyaar kii kisii chiiz me.n paivast hone kii aavaaz

खचाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी धारदार वस्तु की कोमल वस्तु में तेज़ी से घुसने की ध्वनि
  • तेज़ी से चल रहे वाहन को अचानक रोकने से होने वाली ध्वनि।

کَھچاک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone