تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماسِکا" کے متعقلہ نتائج

ماسِکا

مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

ماسِکانا

مائل بہ مرکز کرنا ، مرتکز کرنا .

نُقطَۂ ماسِکَہ

(بصریات) وہ نقطہ جہاں سے کسی شے کی شبیہہ عدسے یا آئینے پر صاف دکھائی دے سکے ۔

طُولِ ماسِکَہ

(تصویر کشی) فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا امثہ.

زَوجی ماسْکَہ

(طبیعیات) محور کے نقطے جن سے روشنی مُنعکس ہوتی ہے

قُوَّتِ ماسِکَہ

ٹھہرانے والی قوت، روکنے والی قوت، وہ قوت جو غذا کو معدے میں محفوظ رکھتی ہے، اسی قوت سے غذا معدہ و امعاء میں کئی گھنٹے تک رکی رہتی ہے

ماسِکی

ماسکہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماسکہ کا .

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

ماسِک

وہ نقطہ، جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں، وہ نقطہ، جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں، بیضوی شکل کا مرکز، نقطۂ ماسکہ

مالِکا

پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.

مائِکا

پیہر، عورت کے باپ کا گھر

مارِکا

معرکہ، لڑائی، مقابلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماسِکا کے معانیدیکھیے

ماسِکا

maasikaa•मासिका

  • Roman
  • Urdu

ماسِکا کے اردو معانی

صفت

  • مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

Urdu meaning of maasikaa

  • Roman
  • Urdu

  • maa.il bah markaz karne vaala (aalaa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماسِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماسِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone