تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَرِّف" کے متعقلہ نتائج

مُعَرِّف

تعریف کرنے والا، مداح، معترف

مُعَرَّف

بتلایا گیا ، تعریف کیا گیا

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مُعَرِّف اِلَیہ

جس کو مُتعرف کرایا گیا ، وہ شحص جس کا تعارف کرایا گیا ۔

مُعارِف

مراد : خدا شناس ، خدا کو پہچاننے والا ۔

مَعارِف

(تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل

مُعَرِّفی

معرف ہونا، متعارف یا شناسا

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مَعْرِفَۃ

مُعَرِّفی کَرنا

پہچاننا ، شناخت کرنا ، تعارف کرانا ۔

مَعْرِفَت

شناخت، پہچان

مَعْرِفَتِ اِلٰہی

علم الٰہی ، خدا شناسی ۔

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

مَعْرِفَتی

معرفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا ، تصوف کا ، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْرِفَتِ خُدا

حقیقت اولیٰ کا ادراک ، خدا شناسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرِّف کے معانیدیکھیے

مُعَرِّف

mu'aarrif•मु'अर्रिफ़

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُعَرِّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعریف کرنے والا، مداح، معترف
  • پہچاننے والا، شناخت کرنے والا نیز تعارف کرانے والا ۳۔
  • وہ شخص جو دربار امرا و سلاطین میں ہر ایک درباری کو اس کے درجے اور نمبر پر بٹھاتا ہو، وہ شخص جو مجہول الحال آدمی کو بادشاہ کے روبرو پیش کر کے اس کا حال بیان کرتا ہو

Urdu meaning of mu'aarrif

  • Roman
  • Urdu

  • taariif karne vaala, maddaah, motrif
  • pahchaanne vaala, shanaaKht karne vaala niiz ta.aaruf karaane vaala ३।
  • vo shaKhs jo darbaar umaraa-o-salaatiin me.n har ek darbaarii ko is ke darje aur nambar par biThaataa ho, vo shaKhs jo majhuululhaal aadamii ko baadashaah ke ruubaruu pesh kar ke is ka haal byaan kartaa ho

English meaning of mu'aarrif

Noun, Masculine

  • praiser, extoller
  • one who makes known, introducer, compère
  • describing, introducing

मु'अर्रिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रशंसक, तारीफ़ करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَرِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَرِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone