تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادُھری" کے متعقلہ نتائج

مادُھری

رک : مادھریہ.

مادُھرْیَہ

موہنی لبھاؤ، زیبائش، خوبصورتی، حسن، خوشگوار

مادُھرْیَہ رَس

سنسکرت علم بلاغت کی رو سے وصل و ہجر اور حسن و عشق کے جذبات

مَدُھری

دوستانہ طریقۂ اخلاص

مادُھوری

مٹھاس، میٹھا، حسین، خوبصورت، ایک لتا

مَادَری

مادر کی طرف منسوب، ماں کی، پیدائشی

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَدُھری چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدُھری بانی

شیریں گفتگو، میٹھی بات، میٹھے بول، میٹھی آواز

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَدُھوری

خوبصورت ، من موہنی ۔

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادَری زَبان

وہ زبان جو بچہ اپنے ماں باپ سے سیکھے، گھر کی زبان، اپنی بولی، ماں کی زبان، ذاتی زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں مادُھری کے معانیدیکھیے

مادُھری

maadhurii•माधुरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

واحد: مادُھرْیَہ

  • Roman
  • Urdu

مادُھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • عربستانی یاسمین ، دوہری چنبیلی ( لاط : Jasminum Zombac ).
  • رک : مادھریہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مادُھوری

مٹھاس، میٹھا، حسین، خوبصورت، ایک لتا

Urdu meaning of maadhurii

  • Roman
  • Urdu

  • ar bustaanii yaasmiin, dohrii chambelii ( laat ha Jasminum Zombac )
  • ruk ha maadhurya

English meaning of maadhurii

Noun, Feminine, Singular

माधुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone