تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَھوی" کے متعقلہ نتائج

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی لَتا

رک : مادھوی نمبر ۱.

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مَدُھ مادَھوی

(موسیقی) بھیرو راگ کی ایک راگنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَھوی کے معانیدیکھیے

مادَھوی

maadhaviiमाधवी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مادَھوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).
  • ۲. شہد سے بنایا ہوا ایک نشہ آور مشروب ؛ شہد کی چینی.

Urdu meaning of maadhavii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek kism kii lambii bail jis ke phuul safaid aur Khushbuudaar hote hai.n ( laat ha Gaertneraracemosa )
  • ۲. shahd se banaayaa hu.a ek nasha aavar mashruub ; shahd kii chiinii

English meaning of maadhavii

Noun, Feminine, Singular

  • Gaertnera Racemosa, Juhi, a kind of long vines whose flowers are white and fragrant
  • the name of Idol Durga
  • an intoxicating liquid made from honey, sugar made with honey

माधवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकर की लंबी लता जिसके फूल सफ़ेद और सुगंधित होते हैं, माधविका, जूही
  • शहद से बनाया हुआ एक नशीला पेयजल, शहद की चीनी
  • दुर्गा नामक देवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی لَتا

رک : مادھوی نمبر ۱.

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مَدُھ مادَھوی

(موسیقی) بھیرو راگ کی ایک راگنی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَھوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَھوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone