تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادْھوی" کے متعقلہ نتائج

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادَھوی لَتا

رک : مادھوی نمبر ۱.

مَدُھ مادَھوی

(موسیقی) بھیرو راگ کی ایک راگنی ۔

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مادَھو

بیساکھ کا مہینہ (اپریل، مئی)، موسمِ بہار، شیرینی، مٹھاس

مَہدَوی

مہدی (رک) سے منسوب یا متعلق نیز ایک فرقہ یا اس کا کوئی فرد ۔ محمود احمد کے ماتحت

مِعدَوی

معدہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معدے کا ؛ معدے (کی خرابی) کے باعث پیدا ہونے والا (عموما ً بخار) ۔

مادھو

بہار کا، بہار کے متعلق، بیساکھ کا مہینہ، موسم بہار

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مادْھوی کے معانیدیکھیے

مادْھوی

maadhvii•माध्वी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مادْھوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین
  • ایک قسم کی مچھلی
  • پران میں مذکور ایک ندی کا نام
  • مہوے کی شراب، ایک قسم کی تیز و تُند شراب، دو آتشہ شراب

Urdu meaning of maadhvii

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah kii bail jis me.n Khushbuudaar phuul lagte hain, ar bustaanii yaasmiin
  • ek kism kii machhlii
  • praaN me.n mazkuur ek nadii ka naam
  • mahve kii sharaab, ek kism kii tez-o-tunad sharaab, do shira bab

English meaning of maadhvii

Noun, Feminine

  • a kind of fish
  • a kind of liana which has fragrant flowers
  • a kind of wine made with mahua (bassia latifolia)
  • a name of river that mentioned in the Puran

माध्वी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली
  • एक तरह की लता जिसमें सुगंधित फूल लगते हैं, माधवी नामक लता
  • महुए की शराब, मदिरा, शराब
  • पुराण में वर्णित एक नदी का नाम

مادْھوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادْھوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادْھوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone