تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھی

مرد کی ٹھوڑی اور رُخساروں کے بال

ڈاڑھی رَکْھنا

چہرے کے بال بڑھنے دینا ، بطور وضع ڈاڑھی نہ منڈوانا.

ڈاڑھی بَنانا

رخسار سے بالوں کا صاف کرنا

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی کھانا

شرط باندھ کے آم کھانے کا ایک طریقہ.

ڈاڑھی چَڑْھنا

ڈاڑھی چڑھانا کا لازم

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

ڈاڑھی بَڑھانا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی گُھٹْنا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف ہونا، ڈاڑھی منڈنا، ڈاڑھی صاف ہونا

ڈاڑھی چَڑھانا

ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

ڈاڑھی نوچنا

To insult, to disgrace.

ڈاڑھی کَتَرْنا

ڈاڑھی کے بالوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹا کرنا

ڈاڑھی کا بَچّا

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

ڈاڑھی کا بَچَّہ

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی

Daa.Dhii•डाढ़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرد کی ٹھوڑی اور رُخساروں کے بال
  • بکری کی ٹھوڑی کے بال، کچھ مخصوص قسم کے حیوانات کے ٹھوڑی کے بال جو اکثر بڑے ہوتے ہیں یا بڑھ کر جھولنے یا لٹکنے لگتے ہیں
  • برگد کے ریشے جو لٹکتے رہتے ہیں
  • بُھٹّے کے ریشے
  • نَر پرندوں کی چونْچ کے نیچے لٹکنے والا گوشت یا سیاہی کا نشان
  • جلی ہوئی، تپائی ہوئی

Urdu meaning of Daa.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • mard kii Tho.Dhii aur ruKhsaaro.n ke baal
  • bikrii kii Tho.Dhii ke baal, kuchh maKhsuus kism ke haivaanaat ke Tho.Dhii ke baal jo aksar ba.De hote hai.n ya ba.Dh kar jhuulne ya laTakne lagte hai.n
  • bargad ke reshe jo laTakte rahte hai.n
  • bhuTTe ke reshe
  • nar parindo.n kii chon॒cha ke niiche laTakne vaala gosht ya syaahii ka nishaan
  • jalii hu.ii, tipaa.ii hu.ii

English meaning of Daa.Dhii

Noun, Feminine

डाढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनुष्यों में पुरूष जाति के लोगों की ठोढ़ी पर उगनेवाले बाल जो या तो मुँड़वाकर साफ किये जाते है या बढ़ाकर बड़े बड़े किये जाते हैं, ठोड़ी या चिबुक के बाल, दाढ़ी
  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पशुओं की ठोढ़ी पर के वे बाल जो प्रायः बढ़कर झूलने या लटकने लगते हैं
  • बरगद के रेशे जो लटकते रहते हैं
  • भुट्टे आदि के बाल
  • नर पक्षियों की चोंच के नीचे लटकने वाला मांस या स्याही का चिह्न
  • जली हुई, तपाई हुई

ڈاڑھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone