تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعْتادَہ

عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

مُعْتَدَہ

جو عدت میں ہو ؛ عدت والی عورت ۔

مُہتَدا

رک : مہتدیٰ جو فصیح ہے ۔

مُعْتاد

عادی، خوگر

مُعْتَدَہ غَیر

(فقہ) عورت جو عدت میں ہو ۔

مُعْتَدَہ وَفات

(فقہ) عورت جو شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

مُعْتَدَہ طَلاق

(فقہ) عورت جو طلاق کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

مُعْتَدَہ بائِن

(فقہ) مطلقہ جو عدت میں ہو ۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُہتَدیٰ

ہدایت کیا ہوا، ہدایت یافتہ

مُہتَدی

۱۔ ہدایت دینے والا ۔

مُعْتَقَدَہ

عقیدہ ، اعتقاد

مُعْتَدی

حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔

مُجْتَہَدَہ

جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتادَہ کے معانیدیکھیے

مُعْتادَہ

mo'taada•मो'तादा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُعْتادَہ کے اردو معانی

  • عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

Urdu meaning of mo'taada

  • Roman
  • Urdu

  • aurat jise haiz aataa ho, haa.iza aurat

मो'तादा के हिंदी अर्थ

  • औरत जिसे रज-स्त्राव (मासिक धर्म) आता हो, वह स्त्री जो महीने से हो, पुष्पिणी, ऋतुमती, रजस्वला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone