تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دادَہ" کے متعقلہ نتائج

دِل دادَہ

فریفتہ، عاشق، مفتوں، گرویدہ

دِل اَزْ دَسْت دادَہ

محبت میں مبتلا ، عاشق.

دِیدَۂ دِل

دل کی آنکھ ؛ (مجازاً) بصیرت ، فہم.

دِیدَہ و دِل

چشم بصیرت، بصارت و بصیرت

دُودِ دِل

دل کا دھواں، سانس کا دھواں، آہ کا دھواں

دُودھ دُھلائی

ایک رسم جس میں پہلے بچّے کی پیدائش پر زچّہ کی چھاتیوں کو آٹے کے دودھ سے جس میں سبز دوب پڑی ہوتی ہے دُھلایا جاتا ہے ، یہ کام زچّہ کی نند کرتی ہے رواج کے مطابق اسے اس کا نیگ دیا جاتا ہے.

اِعْتِبارِ دِیدَۂ دِل

trust of that which is perceived by heart

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِیدَہ و دِل فَرْشِ راہ کَرنا

رک : دِیدہ و د، بِچھانا.

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

Out of sight, out of mind

ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو سامنے نہیں ہوتا اس کا خیال بھی نہیں رہتا ، جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور ہوتا ہے ، آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

ہَر چَہ اَز دِل دُور اَز دِیدَہ دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دادَہ کے معانیدیکھیے

دِل دادَہ

dil-daada•दिल-दादा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دِل دادَہ کے اردو معانی

صفت

  • فریفتہ، عاشق، مفتوں، گرویدہ

شعر

Urdu meaning of dil-daada

  • Roman
  • Urdu

  • farefta, aashiq, maftuun, garviidaa

English meaning of dil-daada

Adjective

दिल-दादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone