تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماچِس" کے متعقلہ نتائج

ماچِس

دیا سلائی، دیا سلائی کی ڈبیا

ماچِس کی ریل گاڑی

بچَوں کا کھیل جس میں ماچس کی ڈبیا کو ایک دوسرے میں پھنسا کر ریل گاڑی بناتے ہیں.

ماچَہ

رک : ماچا.

ماچا

اونچی اوربڑی چارپائی، کھاٹ، پلنگ

ماچی

چارپائی، چھوٹا پلنگ، پلنگڑی

مائِس

جو غرور سے چلے ، جو شانے ہلا کر چلے ، اکڑ کر چلنے والا شخص ، شانے ہلا کر چلنے والا شخص

مُہَوِّس

دیوانہ ، خبطی ، مجنوں (پلیٹس) جڑی بوٹیوں سے چاندی یا تانبے کو سونا بنانے والا ، سونا بنانے کی دھن میں مبتلا علم کیمیا کا ماہر، کیمیا گر

مانس

مہینہ

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

ماوس

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

ماہْچَہ

سونے یا چاندی کا وہ گول چکر یا ہلالی شکل کا نشان جوعَلَم پر یا فوج کے جھنڈے پرلگا ہوتا ہے

مُماس

چھونے والا، چھوتا ہوا، مجازاً: متصل، قریب، ملا ہوا

مُمارِس

کام میں کوشش کرنے والا، مشاق، ماہر، تجربہ رکھنے والا، تجربہ کار

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

اردو، انگلش اور ہندی میں ماچِس کے معانیدیکھیے

ماچِس

maachis•माचिस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ماچِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیا سلائی، دیا سلائی کی ڈبیا

شعر

Urdu meaning of maachis

  • Roman
  • Urdu

  • dayaa silaa.ii, diyaa silaa.ii kii Dibiyaa

English meaning of maachis

Noun, Feminine

माचिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

ماچِس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماچِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماچِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone