تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماچھ" کے متعقلہ نتائج

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

ماچھی اَسَر

فضایوں کی اصطلاح میں ۱۸ روپے.

ماچَہ

رک : ماچا.

ماچا

اونچی اوربڑی چارپائی، کھاٹ، پلنگ

ماچی

چارپائی، چھوٹا پلنگ، پلنگڑی

مَچھ

بڑی مچھلی، مچھلی

مَہوچھ

بڑا بیل نیز بڑا بیوقوف

مُوچھ

وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں

مَیچْھ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

ماہْچَہ

سونے یا چاندی کا وہ گول چکر یا ہلالی شکل کا نشان جوعَلَم پر یا فوج کے جھنڈے پرلگا ہوتا ہے

مچا

مچان

مچی

بوسہ، پیار، چمّی، پپی

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچّھِیاں

مچھی (۲) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماچھ کے معانیدیکھیے

ماچھ

maachh•माछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ماچھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

Urdu meaning of maachh

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka reshmii kap.Daa

English meaning of maachh

Noun, Masculine

  • a kind of silk clothe
  • fish, specially: a big fish

माछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मछली विशेषतः बड़ी मछली
  • एक किस्म का रेशमी कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone