تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَچھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑی مچھلی، مچھلی
- جو پانچواں اوتار، مچھلی کی صورت میں ظاہر ہوا تھا
- وشنو کے دس اوتاروں میں سے پہلا اوتار، وشنوجی کا پہلا اوتار
Urdu meaning of machchh
- Roman
- Urdu
- ba.Dii machhlii, machhlii
- jo paanchvaa.n avtaar, machhlii kii suurat me.n zaahir hu.a tha
- vishNu ke das avtaaro.n me.n se pahlaa avtaar, vishNu jii ka pahlaa avtaar
English meaning of machchh
Noun, Masculine
- a large fish
- name of the incarnation of Vishnu in the shape of fish
मच्छ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत बड़ी मछली, मत्स्य
- दोहे का एक भेद जिसमें सात गुरु और चौंतीस लघु मात्राएँ होती हैं
- विष्णु का मत्स्यावतार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَچھ پَٹّی
(باربرداری) مچھ پٹی چھکڑے کی پھڑ (ڈھانچے) کے بیچ میں ایک مضبوط اور موٹی لکڑی کی جڑی ہوئی کمر پیٹی
مَچھْلی
ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت
مَچھا سِیَہ
(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے
مَچھ پَٹّی تُنکی
(طب) ایک جنگلی درخت ہے ، شاخیں اور پتے تیندو کی طرح ہوتے ہیں ، پھول اور پھل بھی تیندو کی مانند ہیں ، اس درخت کی چھال استسقا کو نافع ہے
مَچھینْڈی
ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا
مَچھْلی کا چارَہ
وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی پکڑتے ہیں یہ عموماً گوشت یا آٹے کا ٹکڑا یا کینچوا ہوتا ہے ، یورپ میں دھات کے رنگ دار ٹکڑوں کا بھی استعمال کرتے ہیں ؛ مچھلیوں کے کھانے کی وہ چیز جو مچھیرے مچھلیوں کے شکار سے پہلے مچھلیوں کو جمع کرنے کے لیے پانی میں ڈال دیتے ہیں
مَچھلی کھانا
ایک قسم کی نیاز، عورتیں پکے ہوئے چاولوں کے طباق پر مچھلی کے کباب رکھ کر حضرت سلیمان کی نیاز دلواتیں اور اسے کھاتی اور تقسیم کرتیں ہیں
مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا
رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَچھلی لَگانا
(تیراکی) اونچی جگہ سے پانی میں غوطہ لگانے کا ایک انداز جس میں دونوں ہاتھ جوڑ کر سر کے بل پانی میں کودتے ہیں ۔
مَچھْلی کانٹا
ایک مخصوص سلائی جس میں سے جانے والے حصوں کے بیچ میں ایک طرح کی پتلی جالی سی بن جاتی ہے
مَچھْلی کے جائے کِن تَیرائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچھلِیاں پَڑنا
ڈنٹر بازوؤں کے عضلات کا اُبھر آنا ، کثرت یا ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا
مَچھلی کا دانت
गैंडे के आकार के एक पशु का दाँत जो प्रायः हाथी दाँत के समान होता है और उसी नाम से बिकता है
مَچھْلی کے پُوت کو کَون تَیرنا سِکھاوے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way out, solution
[ Mas'alon se nipatne ke liye tadaabir karni hi padti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarikiin
तारिकीन
.تارِکِین
sacrificing (persons) sacrificers
[ Africa se farar hone wale tarikin-e-watan mein doctor bhi shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fareb
फ़रेब
.فَریب
cheating, fraud, deceit, deception
[ Mulzim police ko fareb de kar farar ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure ek tarah ka maraz-e-qalb hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
itmiinaan
इत्मीनान
.اِطْمِینان
confidence, reliance, trust
[ Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraavaanii
फ़रावानी
.فَراوانی
plenty, abundance
[ Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ujlat
'उजलत
.عُجْلَت
haste, hurry, speedy
[ Mumbai ki sadkon par khade ho jaiye yun malum hoga ki har shakhs dauda ja raha hai aur badi ujlat mein hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, mishap, disaster, misfortune
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَچھ)
مَچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔