تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیچْھ" کے متعقلہ نتائج

مَیچْھ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

مِیچھنا

رک : میچنا ، بند کرنا

مَچھ

بڑی مچھلی، مچھلی

مُوچھ

وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

مَیچَہہ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

مچا

مچان

مچی

بوسہ، پیار، چمّی، پپی

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَیچ کَرنا

دو چیزوں کا رنگ ، صفت وغیرہ میںملنا یا موزوں ہونا ، ہم رنگ ہونا ، جوڑ کا ہونا ، میل کھانا ، میل ملنا

مَیچ ہونا

مقابلہ ہونا ، کھیل میں مقابلہ ہونا ۔

مَچھ پَٹّی

(باربرداری) مچھ پٹی چھکڑے کی پھڑ (ڈھانچے) کے بیچ میں ایک مضبوط اور موٹی لکڑی کی جڑی ہوئی کمر پیٹی

مَیچ جِیتنا

کھیل کے مقابلے میں دوسرے پر فتح پا لینا

مَیچ ہَرنا

رک : میچ ہارنا

مَیچ کھیلنا

کسی کھیل میں کسی کے ساتھ مقابلہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیچْھ کے معانیدیکھیے

مَیچْھ

maichh•मैछ

  • Roman
  • Urdu

مَیچْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : میچ ، مقابلہ ۔

Urdu meaning of maichh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maich, muqaabala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیچْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیچْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone