تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داچا" کے متعقلہ نتائج

داچا

قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

دوچا

(آب پاسی) خزانہ آب جو نہر کا پانی اونچی زمین پر پہنچانے کو کسی اونچے مقام پربنایا گیا ہو

دَچّا

پتّھر چکنانے اور صاف کرنے کا ایک چھوٹا تکلا

دوچاہ

وہ تالاب جس میں آب پا شی کے لیے پانی اُون٘چا اُٹھایا جاتا ہے

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

دُہْنا

گائے بھین٘س وغیرہ کے تھن سے دودھ نکالنا، دوہنا

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

داغا

رک : داغا

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں داچا کے معانیدیکھیے

داچا

daachaa•दाचा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

داچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

Urdu meaning of daachaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaaliin baafii ka aDaa, ye ek kism ka kha.Daa chaukTaa hotaa hai jis kii u.uopar aur niiche kii lakk.Diiyo.n me.n taane ke taar saare jaate hai.n

English meaning of daachaa

Noun, Masculine

  • carpet weaving loom

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone